نئی د ہلی 10 جو لا ئی ( ایجنسیز) تنخوا ہ پا نے وا لے لو گو ں کیلئے خو شی کی خبر ہے کہ ٹیکس کی چھو ٹ کو 2 لاکھ سے بڑ ھا
کر 2.50 لا کھ ر وپیے تک کر دیا گیا ہے۔ ا س تجو یز سے 2 کر و ڑ ٹیکس ادا کر نے وا لو ں کو فا ئد ہ پہنچے گا ۔ ا سی طر ح سینیر سٹیز ن کو ٹیکس کی چھو ٹ 2.50 لا کھ سے 3 لا کھ تک بڑ ھا دیا گیا ہے۔